سینیٹ نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ممبران کی منظوری دے دی
شبلی فراز، بلال احمد، سلیم مانڈوی والا، افنان اللہ، فوزیہ ارشد اور محسن عزیز پی اے سی کے ممبران ہوں گے
سینیٹ نے پبلک اکاؤنٹس (پی اے سی) کمیٹی کے لیے ممبران کی منظوری دے دی۔
چیئرمین سینیٹ محمد یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اجلاس میں سینیٹ نے پی اے سی کیلیے سینیٹرز کے ناموں کی منظوری دی۔
جس کے مطابق شبلی فراز، بلال احمد، سلیم مانڈوی والا، افنان اللہ، فوزیہ ارشد اور محسن عزیز ممبران ہوں گے۔ چیئرمین سینیٹ نے بتایا کہ تمام صوبوں کو سینیٹ کی جانب سے پی اے سی میں نامزدگی دی گئی ہے۔