کراچی سکیورٹی گارڈ کی اتفاقیہ گولی لگنے سے کمسن بچی جاں بحق
پولیس نے سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لیکر اسلحہ اپنے قبضے میں لے لیا
گلشن معمار میں فائرنگ سے کمسن بچی سر پر گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔
گلشن معمار پولیس کے مطابق بچی کی شناخت 10 سالہ سمیعہ دختر خیر اللہ کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ سکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے کے باعث پیش آیا۔
پولیس نے سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لیکر اسلحہ اپنے قبضے میں لے لیا، پولیس واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات کر رہی ہے۔