10 ماہ کی بیٹی کو ریلوے اسٹیشن چھوڑ جانے والی ماں پکڑی گئی

20 سالہ فرینکی ڈیبس اپنی 10 ماہ کی بیٹی کو کولمبس سب وے اسٹیشن پر تنہا چھوڑ گئی تھی۔

20 سالہ فرینکی ڈیبس اپنی 10 ماہ کی بیٹی کو کولمبس سب وے اسٹیشن پر تنہا چھوڑ گئی تھی۔ فوٹو : فائل

امریکا میں پولیس نے ریلوے اسٹیشن پر اپنی دس ماہ کی بیٹی کو تنہا چھوڑ کر فرار ہونے والی ماں کو گرفتار کرلیا ہے۔


20 سالہ فرینکی ڈیبس اپنی 10 ماہ کی بیٹی کو کولمبس سب وے اسٹیشن پر تنہا چھوڑ گئی تھی۔ اسٹیشن پر بچی کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی اور ضروری تفتیش کے بعد خاتون کا سراغ لگا لیا اور مجرمانہ غفلت برتنے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ بچی کی ماں کا کہنا ہے کہ شوہر کی موت کے بعد مشکل مالی حالات کے سبب اس نے یہ قدم اٹھایا۔
Load Next Story