انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کی گاڑی کو ٹکر
واقعہ میں جج ارشد جاوید محفوظ رہے
لاہور میں نامعلوم افراد نے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو ٹکر ماردی۔
انسداد دہشتگری عدالت کے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو ٹکرلاہور کی کنال روڈ پر ماری گئی۔ ٹکر سے گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم جج ارشد جاوید محفوظ رہے۔بعد ازاں جج جاوید ارشد انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچ گئے جبکہ ان کی گاڑی کو مرمت کے لیے ورکشاپ پہنچا دیا گیا۔