گورنر خیبرپختونخوا نے مشال یوسفزئی کو بطور مشیر ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دیدی

گورنر کی منظوری اور دستخط کے بعد سمری واپس بھجوا دی گئی

فوٹو: فائل

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مشال اعظم یوسفزئی کو بطور مشیر ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی جانب سے ارسال کردہ مشیر مشال اعظم یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر دستخط کردیے۔

گورنر کی منظوری اور دستخط کے بعد سمری واپس بھجوا دی گئی۔
Load Next Story