لاہور جوہر ٹاؤن میں کار ڈرائیور نے رکشہ ڈرائیور کو کچل دیا


فوٹو- فائل
پولیس کے مطابق ٹریفک حادثے میں 25 سالہ شخص جاں بحق ہوا جس کی شناخت بابر کے نام سے کی گئی۔
کار سوار ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا پولیس ملزمان سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔
فوٹو- فائل