لاہور جوہر ٹاؤن میں کار ڈرائیور نے رکشہ ڈرائیور کو کچل دیا

کار سوار ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا پولیس ملزمان سے مزید تفتیش کر رہی ہے

فوٹو- فائل

جوہر ٹاؤن کے ایل بلاک میں ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں ایک کار ڈرائیور نے رکشہ ڈرائیور کو کچل دیا۔


پولیس کے مطابق ٹریفک حادثے میں 25 سالہ شخص جاں بحق ہوا جس کی شناخت بابر کے نام سے کی گئی۔

کار سوار ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا پولیس ملزمان سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔
Load Next Story