- غزہ جنگ: مسلسل اسرائیلی بربریت کا ایک سال
- ڈی چوک احتجاج؛ عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
- سی ڈی اے نے خیبرپختونخواہ ہاؤس اسلام آباد سیل کردیا
- حماس نے اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں کے خواب چکناچور کردیے، حافظ نعیم
- جنگ میں بھاری قیمت چکائی ہے لیکن اسرائیل کو ختم کرکے دم لیں گے؛ حزب اللہ
- اسلام آباد احتجاج میں مظاہرین کی اسلحہ اٹھائے ویڈیو سامنے آگئی
- کیا پارلیمنٹ، عدلیہ اور میڈیا میں گینگسٹر ازم سے فیصلہ ہونگے؟ چیف جسٹس
- پی ٹی آئی کا فلسطین پر حکومت کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
- پاکستانی کپتان شان مسعود کی چار سال بعد ٹیسٹ میں سنچری
- ملک میں نہ امن ہے نہ جمہوریت، معیشت بھی درست سمت نہیں جارہی، فضل الرحمان
- وزیراعلیٰ کے پی علی گنڈاپور کی نااہلی کیلیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- بنوں اور لکی مروت میں فائرنگ کے واقعات؛ 5 افراد جاں بحق
- کراچی ایئرپورٹ حملہ خودکش تھا جس میں 80 کلو بارود استعمال ہوا، ابتدائی رپورٹ
- نواز شریف کی آج فضل الرحمن سمیت دیگر سے اہم ملاقاتوں کا امکان
- لاہور؛ 5 اکتوبر ہنگاموں میں گرفتار پی ٹی آئی کے 17 کارکن مقدمے سے ڈسچارج
- کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
- ظالم باپ کا بیٹے پر بہیمانہ تشدد، رسیوں سے باندھ کر قید کرلیا
- پاکستان نے پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق افغانستان کا بیان مسترد کردیا
- سیکیورٹی خطرات، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی عمران خان کے کیسز ملتوی کرنیکی درخواست
- لاہور میں احتجاج اور جلاو گھیراؤ؛ سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت منظور
جولائی، اگست میں یورپی یونین سے ترسیلات زر میں 27 فیصد اضافہ
اسلام آباد: یورپی یونین ملکوں میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ارسال ترسیلات زرمیں رواں مالی سال کے پہلے دوماہ میں 27 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اسٹیٹ بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی اوراگست میں یورپی یونین کے رکن ملکوں میں مقیم پاکستانیوں نے727 ملین ڈالر کا زرمبادلہ ارسال کیا جوکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ارسال 574 ملین ڈالرکے مقابلہ میں 27 فیصد زیادہ ہے۔
یورپی یونین سے اگست میں ترسیلات زرکاحجم 376 ملین ڈالرریکارڈ رہا جوکہ گزشتہ سال اگست کے حجم 291 ملین کے مقابلہ میں 29 فیصد زیادہ ہے،جولائی میں ترسیلات زرکاحجم 351 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔