ایمرجنگ ایشیاکپ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا
پاکستان اور بھارت ایک مرتبہ پھر ایک ہی گروپ میں شامل
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے مینز ٹی20 ایمرجنگ ایشیاکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
ایشین ممالک کی اے ٹیموں کے درمیان ایمرجنگ ایشیاکپ 18 اکتوبر سے عمان میں شروع ہوگا، ایونٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی۔
ایشین ایونٹ میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلادیش، افغانستان، ہانگ کانگ، میزبان عمان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) شامل ہیں۔
مزید پڑھیں: کوہلی، بابراعظم، کین ولیمسن؛ کون جیت سکتا ہے؟
ایشین کرکٹ کونسل نے ایمرجنگ ایشیا کپ کی ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا ہے، گروپ اے میں سری لنکا اے، بنگلادیش اے، افغانستان اے اور ہانگ کانگ کی ٹیموں کو رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: "جلدی نہیں! بابر بابر کرنے دو ہم 40 اوورز کھلادیں گے" ویڈیو وائرل
اے سی سی نے گروپ بی میں پاکستان، بھارت، یو اے ای اور عمان کی ٹیمیں شامل ہیں، پاکستان اور بھارت کا گروپ میچ 19 اکتوبر کو شیڈول ہے۔
ایونٹ میں پاکستان اے ٹیم 21 اکتوبر کو عمان اور 23 اکتوبر کو یو اے ای کے خلاف میچ کھیلے گی۔
اے سی سی کے ایمرجنگ ایشیا کپ کے سیمی فائنلز 25 اکتوبر کو ہوں گے جبکہ فائنل 27 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔