حماد اظہر کی جلسے میں شرکت پولیس گرفتار نہ کر سکی
پولیس اہل کاروں کو حماد اظہر کی گرفتاری کا ٹاسک دیا گیا، انہیں نو مئی کے مقدمات میں اشتہاری قرار دیا گیا ہے
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے جلسے میں شرکت کی لیکن پولیس ان کو نو مئی کے مقدمے میں گرفتار نہ کر سکی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے لاہور جلسے میں رہنما حماد اظہر نے شرکت کی اور خطاب بھی کیا، حماد اظہر نومئی کے مقدمات میں اشتہاری ملزم ہیں۔
ذرائع کے مطابق پولیس اہل کاروں کو حماد اظہر کی گرفتاری کا ٹاسک دیا گیا تھا لیکن پولیس ان کو گرفتارکرنے میں ناکام ہو گئی۔