چکنائی صحت دشمن نہیں جدید طبی تحقیق
مغربی پراپیگنڈے نے جس غذائی مادے کو نصف صدی تک مضر صحت بنائے رکھا اب اس کی خوبیاں سامنے آنے لگی ہیں۔
جدید طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ چکنائی صحت دشمن نہیں' مغربی پراپیگنڈے نے جس غذائی مادے کو نصف صدی تک مضر صحت بنائے رکھا اس کی خوبیاں سامنے آنے لگی ہیں۔
ایک رپورٹ کے مطابق اب امریکا سے لے کر جنوبی افریقہ پاکستان اور انڈونیشیاء تک کم چکنائی و کولیسٹرول والی غذائی مارکیٹ میں آنے لگی ہیں بہت سے لوگوں نے سرخ گوشت اور انڈا کھانا ترک کردیا چکنائی کی کمی کی وجہ سے شوگر کی قسم اول نے لوگوں کو اپنا نشانہ بنایا امراض قلب بھی ہر سال لاکھوں انسان مار ڈالتے ہیں لوگ موٹاپے سے ڈرنے لگے ہیں لیکن اب نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ چکنائی مضر صحت نہیں ہے۔ چکنائی جلد اور بالوں کو صحتمند رکھتی ہے' چربی نازک اندرونی اعضاء کو چوٹوں سے بچاتی ہے اور جسم کا درجہ حرارت متوازن رکھتی ہے۔ 1960ء میں امریکی سائنسدانوں نے چکنائی کو مضر صحت قرار دیا تھا۔