جسٹس منصورعلی شاہ ججز کمیٹی اجلاس میں شرکت کیے بغیر چلے گئے

جسٹس منصور علی شاہ نے ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار کیا تھا، ذرائع

فوٹو فائل

جسٹس منصور علی شاہ ججز کمیٹی اجلاس میں شرکت کیے بغیر چلے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ نے ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار کیا تھا، وہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیے بغیر چلے گئے۔


ذرائع کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے اجلاس میں چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز اور جسٹس امین الدین خان شریک ہوئے۔

 
Load Next Story