فرانس سے 200 سال پُرانا بوتل بند پیغام دریافت
ماہرین کی ٹیم نے یہ پیغام ایک شیشی میں صفائی کے ساتھ بند پایا
شمالی فرانس میں آثارِ قدیمہ کی کھدائی کے دوران رضاکاروں نے 200 سال پُرانا بوتل بند پیغام دریافت کر لیا۔
ماہرین کی ٹیم نے یہ پیغام ایک شیشی میں صفائی کے ساتھ بند پایا، جو کہ ایک برتن میں دفن کیا گیا تھا۔
بی بی سی کے مطابق یہ میسج ماہرِ آثارِ قدیمہ پی جے فیریٹ نے لکھا تھا۔ انہوں نے لکھا تھا کہ انہوںنے یہ سائٹ ڈی لائمز کی جگہ پر جنوری 1825 میں کھدائی شروع کی تھی۔
پیغام میں لکھا تھا کہ پی جے فیریٹ (ڈائیپے کے ایک مقامی) نے اس جگہ جنوری 1825 میں کھدائی شروع کی۔ انہوں نے سائٹ ڈی لائمز یا سیزرز کیمپ کے نام سے جانی جانے والی جگہ کے بڑے حصے پر تحقیقات جاری رکھیں۔