تازہ ترین 
< >

پنجاب میں آکر قانون توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا، مریم نواز کی گنڈا پور کو وارننگ

ویب ڈیسک بدھ 25 ستمبر 2024

کام کچھ کرنا نہیں ہے اور جب منہ کھلے تو غلاظت کا ڈھیر نکلے، پنجاب کے عوام کو دہشت گرد بنانے نہیں دوں گی، وزیراعلیٰ

تبصرے