پیرس اولمپکس منو بھاکر کی پستول کی قیمت کتنی ہے
اولمپئین کی شوٹنگ گن کی قیمت جان کر مداح حیران رہ گئے
پیرس اولمپکس لے شوٹنگ مقابلوں میں بھارت کیلئے سلور اور برانز میڈل جیتنے والی منو بھاکر کی پستول کی رقم نے مداحوں کے ہوش اڑا دیے۔
سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ اولمپئین منو بھاکر کی پستول کی قیمت حیران کُن طور پر تقریباً 1.5 لاکھ سے 1.85 لاکھ بھارتی روپے کی ہے۔
تاہم شوٹر منو بھاکر نے اپنی پستول کے حوالے سے پُرجوش مداحوں کو بتایا کہ نہیں! یہ مختلف دیگر عوامل پر بھی منحصر کرتا ہے کہ آپ کون سا ماڈل خرید رہے ہیں، آیا کہ سکینڈ ہینڈ ہے یا اپنی مرضی کے مطابق بنوارہے ہیں۔
مزید پڑھیں: پیرس اولمپکس؛ میڈلز ہر وقت، ہر جگہ پہننے پر منو بھاکر تنقید کی زد میں
البتہ یہ ایک بار کی انویسمنت ہے جس کے بعد جب آپ ایک مقام پر پہنچ جاتے ہیں تو کمپنیاں آپکو خود اپنی پستول مفت دیتی ہیں۔
مزید پڑھیں: اولمپکس میڈلز؛ نیرج چوپڑا اور منو بھاکر کی برانڈ ویلیو میں بڑا اضافہ
قبل ازیں گزشتہ دنوں دیے گئے ایک انٹرویو میں منو بھاکر نے میڈلز پہننے پر اپنے ہی ہم وطنوں نے تنقید کا نشانہ بنانے پر جواب دیا تھا کہ منتظمین کی درخواست پر ایسا کرنے پر مجبور ہیں، انہیں ہر وقت میڈلز پہننے کا کوئی شوق نہیں۔