ایکسپریس رمضان جوس کارنر میں پیش ہے مینگو ٹینگو

مینگو ٹینگو جوس صحت بخش ہونے کے ساتھ ساتھ شدید گرمی کے باعث آپ کے جسم میں پانی کی کمی کو بھی پورا کرے گا۔

مینگو ٹینگو جوس صحت بخش ہونے کے ساتھ ساتھ شدید گرمی کے باعث آپ کے جسم میں پانی کی کمی کو بھی پورا کرے گا۔

KARACHI:
ماہ رمضان میں گرمی کی شدت کے باعث اس بار ایکسپریس رمضان میں ہیش ہے مینگو ٹینگو جوس جو صحت بخش ہونے کے ساتھ ساتھ شدید گرمی کے باعث آپ کے جسم میں پانی کی کمی کو بھی پورا کرے گا۔

اجزا:


آم ایک عدد (کٹا ہوا)، سمر ڈرنک (دو کھانے کے چمچے)، برف (ایک پیالی)، وائٹ ڈرنک (ایک پیالی)، پودینے کی پتیاں (6 سے 7)، چینی (دوکھانے کے چمچے)۔

ترکیب:

بلینڈر میں برف، آم، سمر ڈرنک، وائٹ ڈرنک، پودینے کی پتیاں اور چینی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں۔ لیجئے مزے دار مینگو ٹینگو تیار ہے۔ افطار سے آدھے گھنٹے قبل تیار کر کے رکھ لیں۔ روزہ کھلنے سے چند منٹ قبل دسترخوان پر رکھیں۔
Load Next Story