فواد چوہدری بغاوت پراکسانے کے مقدمے میں بری

الیکشن کمیشن کو منشی کہنے پر فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے فواد چوہدری کے مقدمے کی سماعت کی:فوٹو:فائل

اسلام آباد کی عدالت نے فواد چوہدری کو بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں بری کردیا۔


ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فواد چوہدری کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے کی سماعت کی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے فیصلہ سناتے ہوئے فواد چوہدری کو مقدمے میں بری کردیا۔ فواد چوہدری پر الیکشن کمیشن کو منشی کہنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Load Next Story