- ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکان
- جعلی دستاویزات پر امریکی ویزا کے حصول کی کوشش ناکام، تین افراد گرفتار
- ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقل، مسلمانوں سے حزب اللہ کا ساتھ دینے کی اپیل
- اسلام آباد؛ انتظامی افسران کو بطور ایگزیکٹو مجسٹریٹ مقدمات کے فیصلوں سے روک دیا گیا
- حزب اللہ کے اسرائیل کے متعدد شہروں پر 65 راکٹ فائر، کئی مقات پر آگ لگ گئی
- حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کی تصدیق
- امریکا میں قبل از وقت پیدائشوں میں ریکارڈ اضافہ
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- روس میں 32 ہزار سال پرانے گینڈے کی باقیات دریافت
- پنڈی؛ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا گرفتار
- دنیا کے پہلے تھری ڈی پرنٹر سے ہوٹل کی تعمیر کا آغاز
- راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا
- شادی میں شرکت کیلئے مہمانوں سے رقم وصولی کی انوکھی مثال
- شہباز شریف اور جوبائیڈن کے درمیان ملاقات، رہنماؤں کا نیک خواہشات کا اظہار
- گوگل میپ کی نئی اپ-ڈیٹس پر کام جاری
- شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گرگیا، 6 افراد ہلاک
- وزنی ترین دیوہیکل سبزی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
- راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب
- پنجاب پولیس کو گنڈاپور کا علاج اچھی طرح کرنا آتا ہے، عظمی بخاری
- بانجھ پن کے جدید علاج اور اس سے منسلک طبی مسائل
ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے، وزیراعلیٰ کے پی
مردان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے ہر چیز کا سامنے کرنے کے لیے تیار ہیں، پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے ہم ڈرنے والے نہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ کا قافلہ مردان پہنچ چکا جہاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ آگے دما دم مست قلندر ہونے والا ہے، پاکستان میں دفعہ 804 لگ چکی ہے، ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے، آگے آگے تماشا دیکھیں ہوتا کیا ہے۔
یہ پڑھیں : پی ٹی آئی احتجاج روکنے کیلیے اسلام آباد اور پنڈی کے مخصوص مقامات مکمل سیل کرنے کا فیصلہ
انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت اپنا کام کرے ہر چیز کا سامنے کرنے کے لیے تیار ہیں، پنجاب حکومت جو کرسکتی ہے کرلے ہم ڈرنے والے نہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔