پنڈی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا گرفتار
پنڈی جانے نہیں دیا گیا، پولیس نے مجھے رہا کردیا مگر سلمان اکرم راجہ ان کی تحویل میں ہیں، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں رہنماؤں کو ایچ 13 کے پاس سے گرفتار کیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا ایچ 13 سے راولپنڈی جا رہے تھے کہ انہیں گرفتار کرلیا گیا تاہم کچھ دیر پولیس ٹیم نے بیرسٹر گوہر خان کو چھوڑ دیا۔
یہ پڑھیں : پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے اہم مقامات سیل، داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعینات
بیرسٹر گوہر خان نے بتایا کہ ہمیں پولیس نے ایچ 13 سے گرفتار کیا، میرے ساتھ سلمان اکرم راجہ بھی تھے، ابھی کہا ہے کہ راولپنڈی کے بجائے واپس چلے جائیں۔
یہ بھی پڑھیں : راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، ، علاقہ میدان جنگ بن گیا
انہوں ںے کہا کہ سلمان اکرم راجہ اور میری بحث کے بعد پولیس نے مجھے واپس بھجا، سلمان اکرم راجہ پولیس کی تحویل میں ہیں ہمیں راولپنڈی جانے نہیں دیا جا رہا۔