کون بنے گا کروڑ پتی عامر خان کا امیتابھ بچن کو بڑا سرپرائز
یہ خصوصی قسط 11 اکتوبر کو امیتابھ بچن کی سالگرہ پر نشر کی جائے گی
بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان اور ان کے بیٹے جنید خان ہندی فلموں کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو سرپرائز دینے کے لیے تیار ہیں۔
دونوں اداکار 'کون بنے گا کروڑ پتی' کے سیزن 16 کی ایک خصوصی قسط میں نظر آئیں گے جو امیتابھ بچن کی سالگرہ کے موقع پر نشر کی جائے گی۔
چینل کی جانب سے جاری کیے گئے پرومو میں دکھایا گیا کہ عامر خان اور جنید خان نے شو میں سرپرائز انٹری دی اور امیتابھ بچن کے ساتھ پرانی یادوں کا تذکرہ کیا جبکہ شو میں ہنسی مذاق اور دلچسپ گفتگو بھی دیکھنے کو ملے گی۔
یہ خصوصی قسط 11 اکتوبر کو امیتابھ بچن کی سالگرہ پر نشر کی جائے گی۔