تازہ ترین 
< >

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردیں

ویب ڈیسک پير 30 ستمبر 2024

پٹرول 2 روپے 07 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا، قیمتوں کا اطلاق رات12 بجے سے ہوگا

تبصرے