ہنی ٹریپ کیس خلیل الرحمن قمر کو گاڑی کی رجسٹریشن بک دینے کا حکم
خلیل الرحمن کو ہنی ٹریپ کا مقدمہ تھانہ چوہنگ میں درج ہے
انسداد دہشت گردی عدالت نے ہنی ٹریپ کیس میں رائٹرخلیل الرحمن قمر کو ان کی گاڑی کی رجسٹریشن بک دینے کا حکم دے دیا۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس میں پولیس کو گاڑی کی رجسٹریشن بک خلیل الرحمن قمر کو دینے کا حکم دیا۔خلیل الرحمان قمر کی سپرداری کی درخواست پر جج ارشد جاوید نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ مدثر چوہدری اور زین قریشی نے مقدمہ مدعی کی جانب سے درخواست دائر کی تھی۔
خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کا مقدمہ تھانہ چوہنگ پولیس نے درج کررکھا ہے۔