’’نصر من اللہ وفتح قريب‘‘ ایرانی حملے کے بعد خامنہ ای کی ایکس پر پوسٹ


فوٹو: فائل
آیت اللہ علی خامنہ ای نے قرآن کی آیت "نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ" شیئر کی۔
ایران نے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد خامنہ ای کے بیان کا ایک حصہ عبرانی زبان میں بھی پوسٹ کیا ہے۔
آیت اللہ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ صیہونی حکومت کے کمزور اور خستہ حال ڈھانچے پر مزاحمتی محاذ کے حملے شدید تر ہوں گے۔

