سرفنگ کادیوانہ تین سالہ امریکی بچہ

ٹرسٹن گیلی سنٹرل کیلیفورنیا کے ساحل پر بڑی عمرکے لڑکوں کے ساتھ سرفنگ کرتا ہے

ٹرسٹن گیلی سنٹرل کیلیفورنیا کے ساحل پر بڑی عمرکے لڑکوں کے ساتھ سرفنگ کرتا ہے، فوٹو : فائل

NEW YORK:
میں چھوٹا سا ایک بچہ ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے یہ بات امریکا سے تعلق رکھنے والے اس تین سالہ بچے ٹرسٹن گیلی پر بخوبی صادق آتی ہے۔


ٹرسٹن گیلی سنٹرل کیلیفورنیا کے ساحل پر بڑی عمرکے لڑکوں کے ساتھ اس انداز سے سرفنگ کرتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں ۔ کرسٹن کے والد ٹوڈ گیلی کا کہنا ہے کہ اس کا بیٹا چند ماہ میں سرفنگ سیکھنے کے بعد سمندر کی تندو تیز اوراونچی لہروں پر اس پْر اعتمادی اور توازن کے ساتھ سرفنگ کرتا ہے کہ خود میں بھی حیرت زدہ ہوجاتا ہوں۔
Load Next Story