لاہور میں جعلی پولیس اہلکار گرفتار
ملزم کی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پولیس یونیفارم میں اسلحے کے ساتھ ویڈیوز وائرل ہیں
فوٹو : اسکرین گریب
ہربنس پورہ میں ڈولفن اہلکاروں نے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان ڈولفن کے مطابق دوران اسنیپ چیکنگ ملزم کو مشکوک جانتے ہوئے چیک کیا، ملزم نے اپنا تعارف بطور پولیس آفیشل کروایا۔
ملزم کی سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پولیس یونیفارم میں اسلحے کے ساتھ ویڈیوز وائرل ہیں، ملزم کے قبضے سے پولیس کا جعلی کارڈ برآمد کر لیا گیا۔
ملزم قیوم کو تھانہ ہربنس پورہ کے حوالے کر دیا گیا۔

0 seconds of 22 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
Keyboard Shortcuts
Shortcuts Open/Close/ or ?
Play/PauseSPACE
Increase Volume↑
Decrease Volume↓
Seek Forward→
Seek Backward←
Captions On/Offc
Fullscreen/Exit Fullscreenf
Mute/Unmutem
Decrease Caption Size-
Increase Caption Size+ or =
Seek %0-9