- کےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیا
- وزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آباد
- پی ٹی آئی نے ہمیشہ احتجاج کی آڑ میں تشدد کا راستہ اپنایا، وزیراعظم
- ایک صدر سیڑھیاں چڑھتے گرجاتا ہے اور ایک گولی کھاکر بھی کھڑا رہا، ایلون مسک
- پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو گرفتار کرلیا گیا، وکیل کا دعویٰ
- ڈی ایس پی سی ٹی ڈی کی ریکی اور واردات کیسے کی گئی؟ فوٹیج سامنے آگئی
- پست ہمتی اور ذہنی دباؤ؛ بھارت میں ایک ہی دن میں 2 فوجیوں نے خودکشی کرلی
- تحریک انتشار کا مقصد لاشیں گرانا تھا، وزیر اطلاعات
- انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، اہم فاسٹ بولر شامل
- عمران خان کی بہنوں کا دہشت گردی کیس میں جسمانی ریمانڈ منظور
- حزب اللہ کے زیراستعمال پیجرز میں دھماکے، امریکی اخبار کے نئے انکشافات
- جے شنکر کا دورہ پاکستان، محسن نقوی کیساتھ کرکٹ ڈپلومیسی پر تبادلہ خیال کا امکان
- مریم نواز کا اسلام آباد میں کانسٹیبل کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
- احتجاج کی آڑ میں بلوائیوں کا دارالحکومت پر دھاوا، حقائق منظرِ عام پر آگئے
- علی امین گنڈا پورکے خیبر پختونخوا ہاؤس سے غائب ہونے کے حقائق منظر عام پر
- ایک منتخب وزیراعلی کو لاپتہ کرنا دہشت گردی نہیں تو اور کیا ہے؟ مشیر کے پی
- اسلام آباد میں امن و امان کی غیر یقینی صورتحال، جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ ملتوی
- حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگا دی
- ہریانہ میں بی جے پی کا 10 سالہ اقتدار کا دھڑن تختہ؛ کانگریس کی فتح یقینی
- وزیراعلی کے پی پولیس یا کسی ادارے کی حراست میں نہیں، وزیر داخلہ
ڈرامہ سیریل 'خئی' کی اداکارہ عظمیٰ حسن لندن میں لُٹ گئیں
برطانیہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سُپر ہٹ ڈرامہ سیریل ‘خئی’ کی اداکارہ عظمیٰ حسن کو لندن میں لُوٹ لیا گیا۔
عظمیٰ حسن نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں خصوصی نوٹ جاری کیا جس میں اُنہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے والا افسوسناک واقعہ سُنایا۔
اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ گزشتہ شب مجھے لندن میں لوٹ لیا گیا، اس واردات میں میرا والٹ، پیسے، شناختی دستاویزات، کارڈز اور لاکر کی چابی بھی چلی گئی۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ چور نہ صرف میرا قیمتی سامان لیکر گئے بلکہ وہ میری مرحومہ والدہ کا شناختی کارڈ اور اُن کی تصویر بھی لے گئے۔
عظمیٰ حسن نے اپنی انسٹاگرام میں یہ تفصیلات نہیں دیں کہ اُن کے ساتھ چوری کی واردات کیسے پیش آئی اور اُنہوں نے پولیس میں شکایت درج کروائی یا نہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ 28 ستمبر کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ہم ٹی وی ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی تھی جس میں شرکت کے لیے پاکستانی شوبز ستاروں کی بڑی تعداد لندن پہنچی تھی۔
اس ایوارڈ شو میں عظمیٰ حسن کو ڈرامہ سیریل ‘عشق لا’ میں بہترین اداکاری پر ‘بیسٹ سپورٹنگ ایکٹر فی میل’ کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔