تازہ ترین 
< >

تحریک انصاف کا گنڈا پور کی گرفتاری کا دعویٰ، رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دیدیا

ویب ڈیسک اتوار 6 اکتوبر 2024

اگر علی امین گنڈاپور کو 24 گھنٹوں میں رہانہ کیا گیا تو ملک بھر میں احتجاج ہوگا، اسد قیصر کی میڈیا سے گفتگو

تبصرے