تازہ ترین 
< >

کراچی ایئرپورٹ دھماکے میں 2چینی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق، چین کا پاکستان سے تحقیقات کا مطالبہ

ویب ڈیسک پير 7 اکتوبر 2024

پاکستان کو چینی شہریوں، اداروں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کرنے چاہئیں، چین

تبصرے