تازہ ترین 
< >

سعودی سرمایہ کاری وفد آج اسلام آباد پہنچے گا، وزیراعظم کل عشائیہ دیں گے

ویب ڈیسک بدھ 9 اکتوبر 2024

کل عسکری حکام سے ملاقاتیں کرے گا، وزارتی سطح پر سعودی وفد کے ساتھ راؤنڈ ٹیبل میٹنگز پرسوں ہوں گی

تبصرے