چین میں تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے دو میٹر لمبی کشتی تیار

چینی ڈیزائنر کی تیار کردہ اس انوکھی کشتی کا وزن تقریباً 35 کلو گرام ہے جس میں دو افراد با آسانی سوار ہو سکتے ہیں۔

چینی ڈیزائنر کی تیار کردہ اس انوکھی کشتی کا وزن تقریباً 35 کلو گرام ہے جس میں دو افراد با آسانی سوار ہو سکتے ہیں۔ فوٹو : فائل

چین میں تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے دنیا کی سب سے بڑی کشتی تیار کرلی گئی جسکی لمبائی دو میٹر ہے۔


چینی ڈیزائنر کی تیار کردہ اس انوکھی کشتی کا وزن تقریباً 35 کلو گرام ہے جس میں دو افراد با آسانی سوار ہو سکتے ہیں۔ اس کشتی کی آزمائش کے دوران جب اسے سوئمنگ پول میں اتارا گیا تو یہ توقعات پر پوری اتری۔ چین کا کہنا ہے کہ جلد ہی اس کا ارادہ ایسی کشتی تیار کرنے کا ہے جو 6 میٹر لمبی ہوگی جس کے بعد اس صنعت میں انقلاب آ جائے گا۔
Load Next Story