تازہ ترین 
< >

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

ویب ڈیسک اتوار 13 اکتوبر 2024

اوگرا اپنی ورکنگ مکمل کر کےآئندہ 15 روز کے لیے نئی قیمتوں کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کرے گا

تبصرے