تازہ ترین 
< >

ہمارے سینیٹرز کو لاپتا کردیا گیا کسی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، اختر مینگل

ویب ڈیسک ہفتہ 19 اکتوبر 2024

ہمارے دو سینیٹرز اور انکےبیٹے 5دن سے لاپتاہیں،خاتون سینیٹر کے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر وزیراعظم کے ظہرانے میں لایا گیا

تبصرے