فائلرز بننے کیلیے سابقہ گوشوارے جمع کروانے کی ضرورت نہیں ایف بی آر

گزشتہ سال کے گوشواروں کی بجائے موجودہ سال کی ریٹرن پر ایکٹو فائلرسٹیٹس بن جائے گا

(فوٹو: فائل)

ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ فائلرز بننے کے لیے سابقہ گوشوارے جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔


نئے ایس آر او کے مطابق مقررہ تاریخ میں ریٹرن جمع کروانے سے فائلر ایکٹو ٹیکس پیئر فہرست میں آجائے گا اور گزشتہ سال کے گوشواروں کی بجائے موجودہ سال کی ریٹرن پر ایکٹو فائلرسٹیٹس بن جائے گا۔
Load Next Story