راولپنڈی؛ ٹرنک سے ایک شخص کی سر کٹی لاش برآمد

پولیس نے فرانزک شواہد جمع کر کے لاش پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی

RAWALPIDI:

تھانہ نصیر آباد کے علاقے مصریال روڈ پر ایک شخص کی ٹرنک سے سر کٹی لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقامی افراد کی جانب سے اطلاع پر پولیس موقع پر پہچنی جہاں نامعلوم شخص کی سر کٹی لاش ٹرنک کے اندر سے ملی۔

پولیس نے فرانزک شواہد جمع کر کے لاش پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی۔

Load Next Story