فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا، خواجہ آصف

فریم ورک بنانا پڑے گا کہ کون سا معاملہ آئینی ہے اور اس کو آئینی عدالت میں چلنا چاہیے

اسلام آباد:

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا ملٹری تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کا کیس ملٹری کورٹ میں ہی چلنا چاہیے۔

فریم ورک بنانا پڑے گا کہ کون سا معاملہ آئینی ہے اور اس کو آئینی عدالت میں چلنا چاہیے۔

Load Next Story