جنوبی وزیرستان میں فائرنگ، 3افراد جاں بحق

پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کروا دیا

داماد فیصل نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کی ، پولیس (فوٹو: فائل)

PESHAWAR:

لوئر جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں حافظ الرحمٰن، فیضان اللہ اور انعام اللہ والد خبیب الرحمٰن شامل ہیں۔

پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کروا دیا۔

Load Next Story