پشاور میں جلسہ اب 8 نومبر کو ہوگا، علی امین گنڈاپور

 بانی چیئرمین کی رہائی کے لیے تحریک نہیں رکے گی، مشکلات ہیں لیکن ہم نے مقابلہ کرنا ہے ، وزیراعلیٰ کے پی

PESHAWAR:

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ  تبلیغی اجتماع کے باعث پشاور جلسہ اگلے جمعہ 8 نومبر  کو ہوگا۔ 

وزیراعلیٰ  نے  پشاور ریجن تنظیم کو جلسے کے لیے جگہ کے انتخاب کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  بانی چیئرمین کی رہائی کے لیے تحریک نہیں رکے گی، مشکلات ہیں لیکن ہم نے مقابلہ کرنا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ  خیبر پختونخوا کے ورکرز نے قربانیاں دی ہیں، پشاور کا جلسہ تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔ 

Load Next Story