آئینی بینچ میں 29 نومبر کو لگائے گئے تمام کیسز ڈی لسٹ

فوٹو فائل
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں 29 نومبر کو لگائے گئے تمام کیسز ڈی لسٹ کردیے گئے۔
سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے کیسز ڈی لسٹ کیے گئے ہیں۔