آئینی بینچ میں 29  نومبر کو لگائے گئے تمام کیسز ڈی لسٹ

بینچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے کیسز ڈی لسٹ کیے گئے، سپریم کورٹ اعلامیہ

فوٹو فائل

اسلام آباد:

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں 29  نومبر کو لگائے گئے تمام کیسز ڈی لسٹ کردیے گئے۔

سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے کیسز ڈی لسٹ کیے گئے ہیں۔ 

 

Load Next Story