چینی کلون شدہ بھیڑ نے طویل عرصے تک زندہ رہنے کا اعزاز پالیا

2000 میں پیدا ہونے والی ینگ ینگ نامی یہ بھیڑ عام بھیڑوں کی طرح نشوونما پاتی رہی جسکے اب چار بچے ہیں

2000 میں پیدا ہونے والی ینگ ینگ نامی یہ بھیڑ عام بھیڑوں کی طرح نشوونما پاتی رہی جسکے اب چار بچے ہیں. فوٹو: فائل

چین میں کلون کی گئی بھیڑ گذشتہ دنوں 14 سال کی ہوگئی جسکے بعد اسے سب سے زیادہ عرصے زندہ رہنے والی دنیا کی پہلی کلون شدہ بھیڑ کا درجہ مل گیا ہے۔


2000 میں پیدا ہونے والی ینگ ینگ نامی یہ بھیڑ عام بھیڑوں کی طرح نشوونما پاتی رہی جسکے اب چار بچے ہیں جب کہ سائنسی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ زیادہ سے زیادہ 16 سے18 برس کی عمر تک ہی زندہ رہے گی۔
Load Next Story