گورنر پنجاب کے قافلے کو حادثہ، پی پی رہنما کی گاڑی متاثر

حادثے کے وقت گورنر پنجاب کے ہمراہ حسن مرتضی بھی تھے، جن کی گاڑی متاثر ہوئی

لاہور:

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے پروٹوکول میں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر پنجاب کی گاڑیوں کے قافلے کو حادثہ برکی روڈ پر اُس وقت پیش آیا جب وہ نجی یونیورسٹی کی تقریب میں شرکت کیلیے جارہے تھے۔

حادثے کے وقت گورنر پنجاب کے ہمراہ پی پی کے رہنما حسن مرتضیٰ بھی تھے جن کی گاڑی حادثے میں متاثر ہوئی۔

حادثے حسن مرتضی سمیت دیگر رہنما حادثے میں محفوظ رہے۔

 

Load Next Story