جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی 20 کیلیے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان، پلیئنگ الیون میں کون کون شامل ہے؟

قومی ٹیم کی قیادت محمد رضوان کریں گے

جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی 20 کیلیے پاکستان کے گیارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں ڈربن میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بچے مدمقابل آئیں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔

پی سی بی نے جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔

اسکواڈ

کپتان محمد رضوان، بابر اعظم، صائم ایوب، عثمان خان، طیب طاہر ، عرفان خان اور عباس آفریدی، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، سفیان مقیم اور ابرار احمد
 

Load Next Story