امن و امان کی صورتحال پر وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس جاری

اجلاس میں ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی خطرات کا جائزہ لیا جارہا ہے، سیکیورٹی سے متعلق اہم فیصلوں کی توقع ہے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس جاری ہے جس میں اعلیٰ حکام شریک ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس میں ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی خطرات کا جائزہ لیا  جارہا ہے، اجلاس میں سیکیورٹی سے متعلق اہم فیصلے کیے جانے کا توقع ہے۔

Load Next Story