وادی کاغان میں شدید سردی سے آبشاریں اور جھیلیں منجمد

کاغان میں بھی موجودہ سال میں معمول سے کم برفباری ریکارڈ کی گئی

بالاکوٹ:

وادی کاغان میں شدید سردی سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے آگیا جبکہ مختلف مقامات پر آبشاریں، جھرنے اور جھیلیں بھی منجمد ہوگئیں۔

طویل عرصے سے باران رحمت نہ ہونے سے خشک سردی کی لہر میں اضافہ ہوگیا جس کے باعث نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار کی بیماریاں عام ہوگئیں۔

وادی کاغان میں بھی موجودہ سال میں معمول سے کم برفباری ریکارڈ کی گئی۔

Load Next Story

@media only screen and (min-width: 1024px) { div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-sports-story-1_0__container__ { margin-bottom: 15px; } } @media only screen and (max-width: 600px) { .sidebar-social-icons.widget-spacing { display: none; } }