تخریب کاری کرنیوالوں کاہم سے کوئی تعلق نہیں فضل الرحمن
ملک بھرمیںپرامن احتجاج کوچندپرتشدد واقعات کے کھاتے میںڈالنا کہا ں کاانصاف ہے
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہا ہے کہ نبی آخرالزمان کے ساتھ پوری دنیاخصوصا پا کستان میں جس عقیدت کااظہارکیاگیا۔
اس پرہرمسلمان مبارک باد کے مستحق ہے،کچھ عناصرنے منصوبہ بندی کے ساتھ تخریب کاری کی ہے جن سے آئندہ ہوشیار رہنا ہوگا۔ملک بھرمیںپرامن احتجاج کوچندپرتشدد واقعات کے کھاتے میںڈالنا کہا ں کاانصاف ہے۔ یوم عشق رسو ل پر احتجا ج کے دورا ن تخر یب کا ر ی کر نے وا لو ں کا ہم سے کو ئی تعلق نہیں،گستا خا نہ فلم کے ریلیزکے بعد حکو مت فو ری طو ر امر یکی اتحا د سے نکلنے کا اعلان کرے۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نیبٹ خیلہ میں اسلام زند ہ باد کا نفر نس سے خطا ب اور پارٹی رہنمائوںملک سکندر، مولانا محمد یوسف ، مولانا محمدامجد سے ٹیلی فونک گفتگوکرتے ہوئے کیا۔مولانافضل الرحمن نے کہاکہ عالمی مظاہرے مغرب کے لیے مسلمانوںکاپیغام ہے اب انھیںتوہین رسالت ؐ کے واقعات کونہ صرف روکناہوگابلکہ انبیائے علیہم السلام کی توہین پرقانون بناناہوگااوراس کی سزا موت مقررکرناہوگی انھوں نے کہاکہ مسلمان ہربات برداشت کرسکتاہے لیکن شان اقدس ؐ میںگستاخی کوبر داشت نہیںکرسکتاہے پوری دنیاخصوصا پا کستان میںشاندار مظاہرے نبی آخرالزمان سے سچی محبت کااظہارہے۔
عوام گستاخا نہ فلم کیخلاف پرامن احتجاج کریں کسی املاک کو نقصان نہ پہنچائیںانہوں نے اس بات پر زوردیاکہ حکومت احتجاجی پروگراموں میںطاقت کااستعمال نہ کرے۔ او آئی سی کو بڑے واضح فیصلے کردینے چاہیں۔انھو ں نے کہا کہ امر یکا میں چر چ کے اندرقرآن کی بے حرمتی کے مقا بلے منعقد ہو رہے ہیں جبکہ دوسر ی جا نب ہمار ے حکمران امر یکا سے تعلقا ت توڑنے پرتیار نہیں ہیں ،اگرآج پا رلمینٹ میں علما مو جود نہ ہوتے تو پا کستا ن سیکولراسٹیٹ بن چکا ہوتا، کسی کی جان وما ل محفوظ نہیں کا نفر نس سے مولاناگل نصیب،اکرم درانی مفتی کفایت اللہ، مولانا محمد قا سم نے بھی خطا ب کیا۔