پنجاب حکومت کا شہریوں کیلئے تحفہ عید کے تینوں دن سی این جی اسٹیشنز کھلے رکھنے کا اعلان

عوام کی سہولت کے لئے سی این سی اسٹیشنز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے، حکومت پنجاب

عوام کی سہولت کے لئے سی این سی اسٹیشنز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے, حکومت پنجاب۔ فوٹو؛ فائل

عید پر عوام کو سہولت دینے کے لئے پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔


پنجاب حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے لاہور سمیت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز پیر سے ہفتے کی صبح 6 بجے تک کھلے رہیں گے، عوام کی سہولت کے لئے سی این سی اسٹیشنز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔
Load Next Story