عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیا

گزشتہ روز ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا

خام تیل کی قیمتوں کے حوالے سے سب پریشان ہیں، کوئی خوش نہیں ہے، عراقی وزیر تیل فوٹو:فائل

NEWYORK:

عالمی منڈی میں خام تیل قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔

برینٹ خام تیل 82 ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہورہا ہے۔

خام تیل قیمت کی موجودہ سطح اگست 2024 کے بعد سے بلند ترین ہے۔دوسری جانب گزشتہ روز ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔

Load Next Story