اسپنر آصف آفریدی نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ سے باہر

آصف آفریدی دائیں آنکھ کے نیچے گیند لگنے سے زخمی ہوئے
Express NewsExpress News

فاٹا کے لفٹ آرم اسپنر آصف آفریدی نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز آصف آفریدی نیٹ پریکٹس کے دوران زخمی ہوئے۔آصف آفریدی کو دائیں آنکھ کے نیچے گیند لگا اور ہڈی فریکچر ہوگئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ڈاکٹرز کی رپورٹس کی روشنی میں آصف آفریدی کا ری ہیب پلین ترتیب دے گا۔

متعلقہ

Load Next Story