اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی عید پر مبارکباد، جنگ زدہ مسلمانوں سے اظہار ہمدردی

ان افراد کے لیے افسوس کا اظہار کیا جو جنگ، تنازعات یا نقل مکانی کی وجہ سے اپنے خاندانوں کے ساتھ عید منانے سے قاصر ہیں
غزہ میں بین الااقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں پر تشویش ہے، انتونیو گوتریس (فوٹو: فائل) غزہ میں بین الااقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں پر تشویش ہے، انتونیو گوتریس (فوٹو: فائل)

غزہ میں بین الااقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں پر تشویش ہے، انتونیو گوتریس (فوٹو: فائل)

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اپنے پیغام میں گوتریس نے ان افراد کے لیے افسوس کا اظہار کیا جو جنگ، تنازعات یا نقل مکانی کی وجہ سے اپنے خاندانوں کے ساتھ عید منانے سے قاصر ہیں۔

 

Recommended Stories

Load Next Story