اوکاڑہگستاخانہ فلم سے دلبرداشتہ نعت خواں نے خودکشی کرلی
حافظ فاروق مسلمانوں کے احتجاج کے باوجود فلمساز کیخلاف کارروائی نہ ہونے سے پریشان تھا
ISLAMABAD:
گستاخانہ فلم سے دلبرداشتہ ہو کرحافظ قرآن اورنعت خواں نے خود کو گو لی مار کر خودکشی کر لی۔
تفصیلات کے مطابق کریم ٹائون اوکاڑہ کے رہائشی چوہدری عبدالرشیدکا20سالہ بیٹا حافظ فاروق رشیدجو کہ گستاخانہ فلم پر گزشتہ چنددنوں سے پریشان تھااوروہ چاہتاتھاکہ فلم بنانے والوںکو گرفتارکرکے عبرتناک سزادی جائے تاہم عالم اسلام کے احتجاج کے باوجودملعون ٹیری جونزودیگرکی گرفتاری نہ ہونے پرحافظ فاروق رشیددلبرداشتہ ہو گیااوراس نے خود کو گولی مار کر زندگی کاخاتمہ کرلیا، حافظ فاروق نے خودکشی سے قبل اپنی تحریرمیں لکھاکہ یہ بہت سنجیدہ معاملہ ہے،اگر ہم اسلامی شعائر کی عزت نہیں کراسکتے تو ہماری جیت ختم ہو جائے گی۔